کاش ! تلخ لهجے والے یاد رکھ لیا کریں
که جو زهر ان کے لهجے میں
انکی زبان میں هوتا هے وه کیسے دوسرے
کی روح تک میں پھیل جاتا هے!
Ads
Bidvertiser Ads
Urdu Shayari Urdu Poetry Urdu Ghazal islamic sms, islamic quotes
Search Poetry From Here
Tuesday, March 25, 2014
kaash talkh lehje wale
jis ilm se tum apni dunya
جس علم سے تم اپنی دنیا روشن کرو
، اگر وہ تمہاری آخرت روشن نہ کرے تو تمہاری بدقسمتی ہے.
فضول خرچی کرنے والے تو شیطان کے بھائی ہیں۔
فضول خرچی کرنے والے تو شیطان کے بھائی ہیں۔
اور شیطان اپنے رب کا ناشکر گزار ہے
-(سورة الإسراء 27)
Monday, March 24, 2014
Aur jo shakhs koi bura kaam
Wednesday, March 5, 2014
جلا ہوا بچہ اچھا ہو گیا:۔
جلا ہوا بچہ اچھا ہو گیا:۔
محمد بن حاطب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ایک صحابی ہیں یہ بچپن میں اپنی ماں کی گود سے آگ میں گر پڑے اور کچھ جل گئے، ان کی ماں ان کو لے کر خدمت اقدس میں آئیں تو آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنا لعاب دہن ان پر مل کر دعا فرمادی ۔ محمد بن حاطب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی ماں کہتی تھیں کہ میں بچے کو لے کر وہاں سے اٹھنے بھی نہیں پائی تھی کہ بچے کا زخم بالکل ہی اچھا ہو گیا۔
(مسند ابن حنبل جلد ۴ص ۲۵۹وخصائص کبری
اور نماز قائم کرو اوز کوةٰ دو
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اور نماز قائم کرو اوز کوةٰ دو
اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو
(۴۳)
کیا لوگوں کو تم نیکی کا حکم کرتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو
حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو پھر کیوں نہیں سمجھت
(۴۴)
اور صبر کرنے اور نماز پڑھنے سےمدد لیا کرو
اور بے شک نماز مشکل ہے
مگر ان پر جو عاجزی کرنے والے ہیں
(۴۵) سورہ البقرہ
آج کے دور میں حساسیت سب سے بڑی سزا ہے
آج کے دور میں حساسیت سب سے بڑی سزا ہے
حساس دل کے ساتھ زندگی بسر کرنا ننگے پاؤں
شعلوں پر چلنے کے مترادف ہے ____!!!!
Allah"' pak' Farmata hai
'"Allah"' pak'
Farmata hai
Tu krta wo hai jo 'TU'chahta hai
Pr hota wo hai jo 'ME'chata hun
Tu wo kr jo'ME' chahta hun
Phir wo hoga jo 'TU'chahta hai'.
Tuesday, March 4, 2014
Jub Beti Chokhat P Aa Jaye,
Jub Beti Chokhat P Aa Jaye,
Aur Izzat Ka Beopaar Kre,
Jub Bap Ki Izzat Kho Jaye,
Jub Bhai Ko Taane Milte Hon,
Jub Behno K DiL Jalte Hon,
Jub Maaon Ki Nazren Jhuk Jaain,
Jub Sans Labon Pr Ruk Jaain,
Jub Sharm-o-Haya Ka Aameza,
Jub Aik Kanwari Doshiza,
Jub Be'sharmi Ko Apna Le,
Jub Khud Ko Zillat Men Dhaley,
Jub Gher K Sene Lug Jaye,
Aur Apna Ap Ganwa Aaye,
Tu Aisi Halat Ko Logo,
Tum "VALENTINE" Kehte Ho.
'Mujhay Chorr kr Kon c Jeet K Muntazir ho' ??
'Mujhay Chorr kr Kon c Jeet K
Muntazir ho' ???
'Qyamat k Din tumhari har, jeet ka faisla mujh se hona hy!
A Silent Message
from:
'N A M A Z'